خاندان
خاندان
وه دونوں اب کی بار اتنا جھگڑے
کہ
دوبارہ آپس میں نہ بولنے کی قسمیں اٹھا لیں
اس نے
ان دونوں کی دیکھا دیکھی ان کے دوبارہ بولنے تک
گهر سے دور رہنے کی قسم اٹھا لی
اسی شام
امی کچن میں
اور
ابا بیٹا بازار میں
اپنے اپنے کفارے کا پہلا روزہ رکھنے کا اہتمام کررہے تھے
اے.آر. نقش

Comments
Post a Comment