آنکھیں


Eyes-Aankhain
آنکھیں


آنکھیں
پیاریاور کجراری آنکھیں
بڑی بڑی اور شوخ سی آنکھیں
زندہ سی مخمُور سی آنکھیں
نیند سے بوجھل چوُر سی آنکھیں
ہر دماِنکوسُنتارہتا
میرے اندر بولتی آنکھیں
جِھیل سے اِس کا کیا ہے جوڑ
بحروں کو دیں مات یہ آنکھیں
لیکن جب تک جلتے نہہوں
اِن میں پیار کے دیپ یہ آنکھیں
جب تک اِن سے بہتے نہ ہوں
یادوں کے آشوب یہ آنکھیں
خالیخالیبنجربنجر
جیسے ہوں وِیران یہ آنکھیں
اے.آر. نقش 

Comments

Popular posts from this blog

چراغ بجھ گیا تھا

HTK...more to explore

What Uber says is relevant to Pakistan?