Naqshnaama: God bless America: God bless America Cast :- Joel Murray,Tara lynne bar A story about US society faced with a transition of values,leaving a vast gap bet...
چراغ بجھ گیا تھا چراغ بجھ گیا تھا وہ ساون کی پہلی پہلی بارِشوں میں جب سبھی ایک دُوسرے کا ہاتھ تھامے ہنْستے جاتے گرجتے بادل کڑکتی بجلی سے سہم سہم کرگلے مِلتے جاتے اِنھی ساعتوں میں زرد پتّوں کے بکھرے ڈھیروں تَلے بھیگتی مٹّی کی سُوندی خوشبُوؤں سے چھت پر ٹپکنے والی بُوندوں سے چراغ بجھ گیا تھا سہم کر چھپ کر جب میں گامزن تھا عِلْم کی رَہگذر پہ میں اُٹھّا کھڑکی کے کواڑ بند کرنے کہ تیز جھونْکے میرے لمحہ لمحہ مرتے چراغ کو کہیں گُل نہ کر دے میری روشنی کو جُدا نہ کر دے قریب منزِل نہ دُور کر دے مگر یہ شایدتھی خوش گُمانی کہ میری منزِل تو مجھ سے کوسوں مزید اوجھل سی ہو گئی تھی میری دو آنکھیں خمارِاُلفت سے جیسے مزید بوجھل سی ہو گئی تھیں سفید آنچل کا جادُو دِل پر خموشیوں سے اُتر رہا تھا کِواڑبجنے لگے تھے اور اِک ہوا کا جھونْکا جو تیز آیا عقب میں ڈالی نظر جو میں نے چراغ با لکل ہی بجھ گیا تھا اے.آر.نقش
This is the video clip of abdur rahman naqsh Urdu poem Title:-chalo badnaam ho jaain Language:-Urdu In this poem the poet asks himself to carry a bad name for the one who is beautiful like a fairy. He mourns of the bad luck he carries as his beloved keeps on making him deprived of her sight. Enjoy listening. Thanks
Are you in USA?are you looking for job? Here is GOOD NEWS for you. Google is looking for newer talent across the USA.details can be found in the link below. http://amp.timeinc.net/fortune/2018/02/02/google-thousands-jobs-us
Comments
Post a Comment